مہر شاہد اقبال برداشت سرگودھا کے نئے صدر اورڈاکٹر عتیقہ ریحان چیئرپرسن ایگزیکٹو کونسل مقرر

مہر شاہد اقبال برداشت سرگودھا  کے نئے صدر اورڈاکٹر عتیقہ ریحان  چیئرپرسن ایگزیکٹو کونسل مقرر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مہر شاہد اقبال کو برداشت سرگودھا کا نیا صدر اورڈاکٹر عتیقہ ریحان کو چیئرپرسن ایگزیکٹو کونسل مقرر کر دیا گیا جبکہ مقرر کر دیا گیا ہے۔۔۔

 طارق اعوان جنرل سیکرٹری کے عہدے پر برقرار رہیں گے یہ فیصلہ برداشت سرگودھا کے اجلاس میں کیا گیا، جس سے برداشت پاکستان کی فاؤنڈر چیئرپرسن محترمہ نیلوفر بختیار نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ اجلاس میں برداشت پنجاب کے چیئرمین ایگزیکٹو کونسل عبدالوحید چغتائی اور ممبر پنجاب کونسل محترمہ فائزہ راجپوت نے خصوصی شرکت کی۔ڈاکٹر عتیقہ ریحان، مہر شاہد اقبال، ملک عابد حسین، طارق اعوان، راجہ محمد اقبال اور شیخ محمد خالد اجلاس میں شریک تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...