بزرگ خاتون پر ڈنڈے کا وار، ٹانگ کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

بزرگ خاتون پر ڈنڈے کا وار، ٹانگ کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قرض کی ضمانت دینے پر گھر میں دھاوا، بزرگ خاتون پر ڈنڈے کا وار، ٹانگ کی دونوں ہڈیاں ٹوٹ گئیں،بتایا جاتاہے کہ۔۔۔

 اعوان آباد میں کشف فاؤنڈیشن کے قرض کی ضمانت دینے کے معاملے پر زاہد نامی شخص نے ساتھیو کے ہمراہ ڈنڈے سے شاہدہ بی بی کی بائیں ٹانگ پر وار کیا جس سے وہ زمین پر گر گئی اور ٹانگ کی پنڈلی کی دونوں ہڈیاں ٹوٹ گئیں، ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر شاہدہ بی بی سے شہناز نامی خاتون کے کشف فاؤنڈیشن کے قرض کی 31 ہزار 500 روپے بقایا رقم کا تقاضا کیا، رقم کی ادائیگی سے متعلق اختلاف پر ملزمان نے مبینہ طور پر تشدد کیا، شور پر اہل علاقہ موقع پر پہنچے اور خاتون کو ملزمان سے چھڑایا،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...