راہزنی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا

 راہزنی کی جھوٹی اطلاع دینے  والے ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ اربن ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے راہزنی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر راہزنی کی واردات سے متعلق کال کی، تاہم پولیس کے موقع پر پہنچنے پر اس نے جھوٹی کال کرنے کا اعتراف کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...