پی ایچ اے کا مالی بحران ،غیر ترقیاتی اخراجات پر کٹ

 پی ایچ اے کا مالی بحران ،غیر ترقیاتی اخراجات پر کٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی سرگودھا نے بڑھتے ہوئے مالی بحران سے نمٹنے کے لیے غیر ترقیاتی اخراجات پر کٹ لگا دیا۔

 افسران اور پانی چھڑکاؤ کرنے والی گاڑیوں کے پٹرول کم کر دیے گئے ، سٹیشنری اور دیگر دفتری اخراجات بھی افسران کو کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، یاد رہے کہ اتھارٹی کا بجٹ تا حال منظور نہ ہو سکا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے پی ایچ اے کو گرانٹ بھی جاری نہیں کی جا رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...