ڈی پی او خوشاب کا پولیس کی نائٹ پٹرولنگ ڈیوٹی کا معائنہ

ڈی پی او خوشاب کا پولیس کی  نائٹ پٹرولنگ ڈیوٹی کا معائنہ

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے رات کے اوقات میں پولیس کی نائٹ پٹرولنگ ڈیوٹی کا معائنہ کیا۔

 اور پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ جرائم کی روک تھام، امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شبانہ گشت کے نظام کو مزیدموثر بنانے لکی ہدائت کی تاکہ کرائم کی شرح میں کمی اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا جاسکے ۔ڈی پی او خوشاب نے گندم کی غیر قانونی نقل و حمل اور سمگلنگ کی روک تھام کے لیے قائم پکٹ ڈیوٹی کو بھی چیک کیا اور ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ چیکنگ کے عمل کو مزید موثر بنایا جائے اور حکومتی احکامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...