ٹریکٹر کی زد میں آ کر ایک شخص شدید زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتار ٹریکٹر کی زد میں آ کر ایک شخص شدید زخمی ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔
چک مبارک کے قریب ایک تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر لگنے سے غلام محمد زخمی ہو گیا، اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور جو کہ موقع سے فرار ہو گیا کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments