اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات

اقلیتی عبادت گاہوں پر  سخت سکیورٹی انتظامات

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او کلیم اللہ خان کی زیر نگرانی سنڈے کو مسیحی برادری کی عبادات پر کندیاں چشمہ سمیت ضلع بھر کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔پولیس افسران و اہلکار اقلیتی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اقلیتی برادری کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...