مختلف علاقوں سے تین لڑکیاں اغوا

مختلف علاقوں سے تین لڑکیاں اغوا

مختلف علاقوں سے تین لڑکیوں کو اغوا کرلیاگیا

راولپنڈی ( خبر نگار ) رتہ امرا ل سے الطاف کی بیٹی (ذ) کو اسد وغیرہ ، ایئرپورٹ کے علاقہ سے اللہ دتہ کی ہمشیرہ (گ) کو شان وغیرہ، ٹیکسلا سے فیضان کی ہمشیرہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ ، پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں