2نوجوان اغوا

2نوجوان اغوا

تھانہ ایئر پورٹ کے علاقہ پل نہر منگو بہرام میں عبدالزرزاق کے بھائی عبدالسلام کونامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا) تھانہ صدر کے علاقہ چھاؤنی سلہریاں میں انس کا بھائی مراتب اغواہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں