دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لکانوالہ کی رہائشی مسماۃ(ب) کو دیہہ کے محمد اسلم نے دھوکہ سے بلوا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(نامہ نگار)اوباش نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لکانوالہ کی رہائشی مسماۃ(ب) کو دیہہ کے محمد اسلم نے دھوکہ سے بلوا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے ،مقدمہ در ج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں