مائرہ قتل کیس،3ملزموں پر فرد جرم

مائرہ قتل کیس،3ملزموں پر فرد جرم

سیشن عدالت نے ڈیفنس میں قتل ہونے والی مائرہ کے مقدمے میں 3 ملزموں پر فرد جرم عائد کردی

لاہور (اپنے خبر نگارسے )ملزموں کے صحت جرم سے انکار کرنے پر عدالت نے مقدمے کے گواہوں کو 22ستمبر کو طلب کر لیا ۔چالان کی کاپیاں تقسیم کردی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں