امام مسجد اغوا کے بعد قتل

امام مسجد اغوا کے بعد قتل

امام مسجد اغوا کے بعد قتل،گلی سڑی لاش10 دن بعد کھیتوں سے برآمد ہوئی

قصور (خبرنگار)حافظ وقار احمد 14 ستمبر کو کار خانہ والی مسجد کے قریب سے لاپتہ ہوا تھا ، گمشدگی کی رپٹ مقتول کے بھائی وقاص اشرف کی مدعیت میں تھانہ اے ڈویژن قصور میں درج کی گئی۔ پولیس نے گرفتار ملزم کی نشان دہی پر امام مسجد کی 10 روز بعد گلی سڑی لاش کھیتوں سے بر آمد کرلی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں