4 غیر قانونی بلڈنگز سیل

4 غیر قانونی بلڈنگز سیل

میٹروپولیٹن کارپوریشن کے شعبہ پلاننگ ونگ نے 4غیر قانونی بلڈنگز سیل کر دیں

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )میٹروپولیٹن کارپوریشن کے شعبہ پلاننگ ونگ نے 4غیر قانونی بلڈنگز سیل کر دیں۔ 3 مارکیز اور ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کو سیل کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں