فیروزپورروڈ:چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

فیروزپورروڈ:چلتی گاڑی  میں آگ بھڑک اٹھی

فیروزپورروڈپرچلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ لگنے سے گاڑی کااگلاحصہ مکمل طورپرتباہ ہو گیا

لاہور(خبر نگار سے )اطلاع ملنے پر ریسکیو عملے نے آگ پرقابوپایا،گاڑی میں آگ وائرنگ سے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں