مختلف مقامات سے دو لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے دو لاشیں برآمد

نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کی حدود خمیسو گوٹھ سے ایک شخص کی لاش ملی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 30 سے 35 برس ہے تاہم فوری طور پر اسکی شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس نے بتایا کہ متوفی نشے کا عادی تھا ۔لیاری چاکیواڑہ سے 65 سالہ لال محمد ولد پیر محمد کی لاش برآمد ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں