سابق رنجش پرباپ بیٹوں کو فائرنگ کرتے ہوئے زخمی کردیا

سابق رنجش پرباپ بیٹوں کو  فائرنگ کرتے ہوئے زخمی کردیا

تھانہ ملت ٹاؤن میں محمد سلیم نے پولیس کو بتایا چک نمبر 197 کے قریب واقع وہ اپنی دکان پر اپنے بیٹوں کے ہمراہ موجود تھا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسی دوران ملزم عثمان اپنے دیگر مسلح ساتھیوں کے ہمراہ موقع پر آگیا اور ان کی جانب سے اسے بیٹوں سمیت تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا جبکہ ملزموں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ سے وہ شدید زخمی ہو گیا بعد ازاں ملزم فائرنگ کرتے اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں