پولیس کا کامیاب چھاپہ، منشیا ت فروش ایک کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار

پولیس کا کامیاب چھاپہ، منشیا ت فروش  ایک کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار

پولیس کا کامیاب چھاپہ، منشیا ت فروش ایک کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار)پولیس کے مطابق مخبر کی اطلاع پر فیکٹری ایریا کے علاقے میں کاروائی کے دوران طلعت نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1کلو150گرام چرس برآمد کر لی، ملزم کے تعلقات ایک نیٹ ورک سے بتائے جاتے ہیں جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، مزید انکشاف کی توقع ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں