سیالکوٹ:پتنگ فروش گر فتار

سیالکوٹ:پتنگ فروش گر فتار

تھانہ سبز پیر کے علاقہ چوبارہ سے پولیس نے پتنگ فروش احمد شفیع کو گرفتار کرکے 400پتنگیں اور 16 گوٹ ڈور بر آمد کرکے مقدمہ در ج کر لیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ سبز پیر کے علاقہ چوبارہ سے پولیس نے پتنگ فروش احمد شفیع کو گرفتار کرکے 400پتنگیں اور 16 گوٹ ڈور بر آمد کرکے مقدمہ در ج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں