مچھلی خریدتے ہوئے بحث و تکرار،فائرنگ سے شہری زخمی

مچھلی خریدتے ہوئے  بحث و تکرار،فائرنگ سے شہری زخمی

بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں مچھلی خریدتے ہوئے بحث و تکرار پر فائرنگ ہوگئی

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)زین نامی شہری زد میں آکرزخمی ہو گیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں