ایس ایچ اوز کی ہفتہ وار چھٹی بحال نہ ہو سکی

ایس ایچ اوز کی ہفتہ وار چھٹی بحال نہ ہو سکی

ایس ایس پی آپریشنز نے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو ماتحت اہلکاروں کی چھٹی پرعملدرآمدکرانے کا حکم دے دیا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)جبکہ تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز کی ہفتہ وار چھٹی بحال نہ ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایچ اوز کو ایک ماہ سے ہفتہ وار چھٹی نہیں دی گئی، ڈی آئی جی آپریشنز نے چھٹی بند رکھنے کاحکم دے رکھاہے ۔مسلسل ڈیوٹی کے باعث ایس ایچ اوز ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں