گلی میں کھڑا ہونے سے منع کرنے پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

گلی میں کھڑا ہونے سے منع کرنے  پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گلی میں کھڑا ہونے سے منع کرنے پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے لاٹھیانوالے کے علاقے میں 36 سالہ حنیف نے اوباش لڑکوں کو گلی میں کھڑا ہونے سے منع کیا تو انہوںنے فائرنگ کرکے حنیف کو شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والے شہری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں