فیصل ٹاؤن : خواجہ سرا کی گھر میں پراسرار ہلاکت

فیصل ٹاؤن : خواجہ سرا  کی گھر میں پراسرار ہلاکت

لاہور (خبر نگار سے )فیصل ٹاؤن کے علاقے میں خواجہ سرا کی پراسرار ہلاکت ہوگئی ۔

شہزاد عرف اقصیٰ کی لاش گھر کے ایک کمرے سے ملی ،پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ۔پولیس کا کہنا ہے پوسٹ مارٹم اور تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے کہ خواجہ سرا کی ہلاکت کیسے ہوئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں