گرین ٹاؤن :شادی کی تقریب میں فائرنگ ،ملزم گرفتار

گرین ٹاؤن :شادی کی  تقریب میں فائرنگ ،ملزم گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق 15کی کال پر بروقت کارروائی کے دوران شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم رشید احمد کو موقع سے گرفتار کر کے پسٹل،گولیاں اور خول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں