شادی کاجھانسہ دیکر زیادتی

شادی کاجھانسہ دیکر زیادتی

لاہور(سپیشل رپورٹر)کوٹ لکھپت کے علاقے میں ملزم نے سوشل میڈیا پر لڑکی سے دوستی کرکے شادی کا جھانسہ دیکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

مقدمہ مدعیہ کے مطابق سوشل میڈیا پر فرخ سرور نامی شخص ملزم فرخ سرور نے مجھے شادی کرنے کا کہہ کر کوٹ لکھپت کے علاقے جنرل ہسپتال بلوایا۔ ملزم نے میرے ساتھ جنسی زیادتی کی اور مجھے دھمکیاں دیتے ہوئے چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں