لڑکی کے اغواپر ورثا کا احتجاج

لڑکی کے اغواپر ورثا کا احتجاج

قصور (خبرنگار،نمائندہ دنیا)کوٹ رادھا کشن سے جواں سال لڑکی کو اغواکرنے پر ورثانے احتجاج کیا۔

ظفر کے رہائشی بشیرمسیح نے تھانے میں درخواست دی کہ بابراور اس کی ہمشیرہ نے میری 21سالہ بیٹی مسرت کو اغوا کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں