کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 66 ج ب میں پولیس نے کارروائی کرتے دکاندار کو حراست میں لے لیاجو کھلا پٹرول فروخت کررہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔
تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 66 ج ب میں پولیس نے کارروائی کرتے دکاندار کو حراست میں لے لیاجو کھلا پٹرول فروخت کررہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔