سیشن کو رٹ سے سزائے موت پا نیوالے 2ملزم شک کا فائدہ دیکر بری

سیشن کو رٹ سے سزائے موت  پا نیوالے 2ملزم شک کا فائدہ دیکر بری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاہور ہا ئیکورٹ نے سیشن کو رٹ سے سزائے موت پا نیوالے 2ملزموں کو شک کا فا ئدہ دیتے ہو ئے بری کر دیا۔

 ۔سال 2012 میں ملزمان  اخلاق اور ظہور  نے اپنے مخالفین جمیل اور علی  کو اس وقت کے ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج چو دھری انعام الٰہی کی جانب سے سزا ئے مو ت کا حکم سنایا گیا تھا اس فیصلہ کے خلاف ملزمان کی طرف سے لاہور ہا ئیکورٹ میں رٹ دا ئر کی گئی تھی ،لاہور ہا ئیکورٹ کے ڈویژنل بنچ نے سماعت کر تے ہو ئے دونوں ملزمان کو شک کا فا ئدہ دیتے ہو ئے بری کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں