جواں سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

جواں سالہ لڑکے کو  مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے ہلال احمر چوک میں۔۔

اشفاق نامی شہری کا 28سالہ بیٹا افضال بس کے انتظار میں کھڑا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزموں کی جانب سے اسے مبینہ طور پر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں