پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرنیوالے 4افراد کیخلاف مقدمہ

پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار  کرنیوالے 4افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیارکرنے والے4افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے۔۔

ہوئے سب رجسٹرار رجسٹری برانچ علی عمران نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ذوالفقار، اللہ دتہ، افضال اور حسین کی جانب سے پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرکے پراپرٹی اپنے نام منتقل کروانے کی کوشش کی گئی۔ جنکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں