گاڑی کا چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گاڑی کا چالان کرنے پر ٹریفک  اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کا چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے تھانہ چوک میں ٹریفک اہلکار۔۔

کی جانب سے عبدالرحمن نامی شہری کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر روک کر اسکی گاڑی کا چالان کیا گیا تو ملزم نے ٹریفک اہلکار کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ اسکی یونیفارم بھی پھاڑ دی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں