پارکو لائنوں سے تیل چوری کرنے والے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

پارکو لائنوں سے تیل چوری کرنے  والے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارکو لائنوں سے تیل چوری کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 69رب سے زیر زمین گزرنے والی پارکو پائپ لائنوں کو ٹیمپر کرکے 5 نامعلوم ملزموں کی جانب سے تیل چوری کیا جارہا تھا۔ جو سکیورٹی ٹیموں کو اپنی طرف آتے  دیکھ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں