اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار،ساتھی گرفتار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیکر فرار،ساتھی گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 272 ر ب میں پولیس نے اشتہاری کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تاہم ملزم فخرعرف فخری پولیس کو چکردیکر فرار ہوگیا۔

 پولیس نے ملزم کی سہولت کاری کے الزام میں ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں