خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی  زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے چک نمبر 67 ج ب کی۔۔

 رہائشی (ر، ب) گھر میں اکیلی تھی کہ 3مسلح ملزم زبردستی گھر میں گھس گئے اور اسے اسلحہ کے زور پر ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں