نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے شہری زخمی

نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 195رب میں۔۔

 آصف نذیر نامی شہری کے کزن عدنان کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں