کمسن لڑکی کی مزاحمت زیادتی کی کوشش نا کام بنا دی

کمسن لڑکی کی مزاحمت  زیادتی کی کوشش نا کام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش نا کام بنادی۔تھانہ ملت ٹائون کے۔۔

 علاقے منیانوالہ کی رہائشی عاصمہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 14 سالہ بیٹی بازار سے واپس گھر آرہی تھی کہ ملزم کی جانب سے اسے قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں