پولیس نے 2جواریوں کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقو ں میں پولیس نے۔۔
کار روائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا، جو جوا پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔