گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ بر آمد

گرفتار ملزم کے  انکشاف پر اسلحہ بر آمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ بر آمد کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی پولیس نے گرفتار ملزم اسد سے

دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں