مکان کی خریداری کے دوران شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مکان کی خریداری کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کاشکار بنادیاگیا۔
تھانہ جنگ بازار کے علاقے جج والا کے قریب اشرف نامی شہری سے ملزم نے مکان کی خریدو فروخت کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا فراڈ کرتے ہوئے اسے نقصان کا شکار بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔