لین دین میں لاکھوں کے بوگس چیک دینے پرمقدمات درج

 لین دین میں لاکھوں کے بوگس  چیک دینے پرمقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں تین افراد کو بوگس چیک دے دئیے گئے ۔

 تھانہ سول لائن کے علاقے میں قمر احسان کو ملزم اسلم، باسط کو ملزم علی گلزار نے اور ریلبازار کے علاقے میں شفقت حمید کو ملزم عمیر علوی نے کاروباری لین دین میں لاکھوں کے بوگس چیک دے دئیے ۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگئے ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں