مخالف پر تشدد، فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفکو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔
تھانہ نشاط آبا دکے علاقے چک نمبر 6 ج ب کے رہائشی علی کے بھائی کو مخالفین کی جانب سے قابوکرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا، بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔