کھرڑیانوالہ کے علاقے سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھرڑیانوالہ کے علاقے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 109رب سے۔۔
نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی،۔ جسے نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ طور پر قتل کرکے لاش پھینک دی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔