قریبی تعلقات میں امانت لی گئی کار خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی کار خورد برد کرلی گئی۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 29ج ب میں اسد نامی شہری کی۔۔
جانب سے ملزم کے پاس لاکھوں روپے مالیت کی کار بطور امانت رکھوائی گئی۔ جو بعد میں خورد بر د کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔