کار سوار ملزموں نے رحمن ٹاؤن کی رہائشی کولڑکی کو اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کار سوار ملزموں نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے رحمن ٹاؤن کی رہائشی(ث) گھر واپس جا رہی تھی کہ کیلاش پارک کے قریب کار سوار ملزم علی رضا نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ اسے اغوا کرلیا۔
کار سوار ملزموں نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے رحمن ٹاؤن کی رہائشی(ث) گھر واپس جا رہی تھی کہ کیلاش پارک کے قریب کار سوار ملزم علی رضا نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ اسے اغوا کرلیا۔