میٹرو بسوں میں چوری کرنے والا گروہ گرفتار

میٹرو بسوں میں چوری  کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور (سپیشل رپورٹر )پولیس نے میٹرو بسوں میں چوری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ عدنان اور اس کا ساتھی غلام عباس بسوں کے۔۔۔

اندر مسافروں کو وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے ۔ پولیس نے ملزموں سے 40ہزار نقدی برآمد کر کے مدعیہ سلطانہ بی بی کے سپرد کردی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں