سیالکوٹ موٹر وے کیس،مجرموں کی اپیلیں آج سماعت کیلئے مقرر

 سیالکوٹ موٹر وے کیس،مجرموں  کی اپیلیں آج سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں۔۔۔

 جسٹس شہرام سرور چودھری اور علی ضیا باجوہ آج منگل کو سماعت کرینگے ، انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مارچ 2021 میں دونوں مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں