11 شادی ہالز سیل، مالکان کو59لاکھ48 ہزار کے جرمانے

 11 شادی ہالز سیل، مالکان کو59لاکھ48 ہزار کے جرمانے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلعی افسروں نے 808انسپکشنز کرکے قوانین کی 91 خلاف ورزیوں پر شادی ہال مالکان کو59لاکھ48 ہزار روپے کے جرمانے کئے ۔

شادی ہالز میں ون ڈش اور وقت کی پابندی کی خلاف ورزی پر 27 مقدمات درج اور کیٹرنگ سروس فراہم کرنے والے 10کیٹررز کو گرفتار کرایا گیا جبکہ11شادی ہالز کو سیل کیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں