ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والا گرفتار

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل  رہائشی علاقے میں لانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر263رب کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے افضال نامی ڈرائیور کوحراست میں لے لیا گیا۔ جو ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں