منشیات ڈیلر گرفتار،5 کلو چرس برآمد

منشیات ڈیلر گرفتار،5 کلو چرس برآمد

لاہور(سپیشل رپورٹر) فیکٹر ی ایریا پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر ریکارڈ یافتہ ڈیلر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے دوران پٹرولنگ بین الاضلاعی ریکارڈ یافتہ منشیات ڈیلر عاصم کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 5 کلو سے زائد چرس برامدکر لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے بذریعہ آن لائن منشیات منگوا کر پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی دینے کا اعتراف کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں