قبضہ کیس، منشا بم کے شریک ملزم کی ضمانت

قبضہ کیس، منشا بم کے  شریک ملزم کی ضمانت

لاہور(اپنے خبر نگار سے )انسداد دہشت گردی عدالت نے قبضہ کیس میں منشا بم کے شریک ملزم رانا امجد کی ضمانت بعدازگرفتاری دو لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض منظور کر لی ۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت پر سماعت کی ۔ملزم کے خلاف تھانہ ٹاؤن شپ میں مقدمہ درج ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں