رشتہ داری کے تنازعہ پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا مقدمہ درج

رشتہ داری کے تنازعہ پر شہری کو فائرنگ  کرکے قتل کرنے کا مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رشتہ داری تنازعہ پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 223گ ب میں رشتہ داری تنازعہ پر دو فریقین میں جھگڑا ہوگیا۔

 اس دوران مبینہ طور پرملزم علی رضا اور ساجد سمیت دیگر ملزموں کی فائرنگ  سے اللہ رحم نامی شخص شدید زخمی ہوگیاتھاجسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں